Amazon lecture 2 Urdu and English
Lesson 2 |
السلام علیکم آپ نے میرا پچھلا بلاگ پڑھ کر یقیناً اکاؤنٹ بنا لیا ہوگا تو آج میں آپ کو بتاؤں گا کے کہ آپ نے ن ایمازون پر کام کیسے کرنا ہے
Hello, you must have read my previus blog and created an account, so today I will tell you how to work on Amazon.
پروڈکٹ سیل.
Product sale.
ایمازون پر کام یہ ہوتا ہے کہ آپ نے آن لائن ایمازون کی پروڈکٹ کی یعنی ایمازون کی چیزیں فروخت کرنی ہوتی ہیں
آج میں آپ کو بتاؤں گا کے ایمازون پر کس طرح کی پروڈکٹس بیچی جائیں اور کن پروڈکٹ کو نہیں بچنا چاہیے آپ کو یہ بتاتا چلوں کہ جو بھی پروڈکٹ آپ بیچیں کا وزن آدھا کلو یا اس سے کم ہونا چاہیے جتنی کم وزن والی پروڈکٹ بیچیں گے فائدہ اتنا زیادہ ہوگا اس کی وجہ یہ ہے کرنا ہوتا ہے optہے کہ پاکستان میں میں جو ماڈل
اسے ہم ایف بی اے کہتے ہیں یعنی ساری پروڈکٹ ہم ایک ہی بار ایمازون کے ویئر ہاؤس پہنچا دیتے ہیں جب کوئی آرڈر آتا ہے تو ایمازون کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ اس پروڈکٹ کو پہنچائے جب ہم اتنی ساری پروڈکٹ ایمازون کے ویئر ہاؤس بھیجتے ہیں تو وہ ہمیں بائی ایئر ر یعنی ہوائی جہاز کے ذریعے بھیجنی ہوتی ہیں تو خیال رکھا جائے کہ وہ پروڈکٹ کم وزن کی ہو دوسری چیز جو آپ کے ذہن میں ہونی چاہیے یے جو چیز آپ بیچ رہے ہیں وہ کتنے اور لوگ بھی بیچ رہے ہیں اور ان کی ریٹنگ کیا ہے
جب آپ کسی پروڈکٹ کے بارے میں جانیے تو یہ جاننا ضروری ہے کہ جو پروڈکٹ میں بیچنے لگا ہوں وہ ٹوٹنے والی تو نہیں یا کیمیکل والی تو نہیں اس سے آگ لگنے کا خطرہ تو نہیں ہوگا اور جو چیز آپ بچیں یا جو پروڈکٹ آپ بچیں اس کی قیمت بیس پچیس ڈالر سے زیادہ ہو یعنی جن کا نفع بیس پچیس فیصد ہو ایک اور بات جس کا آپ نے خیال رکھنا ہے وہ یہ ہے کہ جو پروڈکٹ آپ بیج جو رہے ہیں اس میں کسی قسم کے سرٹیفکیٹ کی ضرورت تو نہیں ہے جو پروڈکٹ میڈیکل سے ریلیٹڈ ہوتی ہیں ہیں اس میں سرٹیفکیٹ کی ضرورت ہوتی ہے تو ایسی چیزیں آپ نہ بچیں The job at Amazon is that you have to sell Amazon products online.
Today I will tell you what kind of products should be sold on Amazon and what products should not be saved. The reason why the benefit will be so much is to opt for the model in Pakistan
This is what we call FBA means we deliver all the product to Amazon's warehouse at one time.When an order comes, Amazon has the responsibility to deliver that product when we send so many products to Amazon's warehouse. So they have to be sent to us by air, so make sure that the product is light in weight. What is their rating?
When you're looking for a product, it's important to know that the product you're selling isn't breakable or contains chemicals that won't pose a fire hazard, and that the item or product you're selling is safe. The price is more than twenty twenty five dollars, which means that the profit is twenty five percent. If it is related to medical, it requires a certificate, so you should not avoid such things
کی ورڈ
Keyword
اس کے بعد آتا ہے کی ورڈ۔۔۔ کی ورڈ دراصل آپ کی پروڈکٹ کا نام ہوتا ہے ایمازون پر لوگ کی ورڈ کے ذریعے سرچ کرتے ہیں آپ نے اپنی پروڈکٹ کا کی ورڈ مختصر دینا ہے کی ورلڈ زیادہ لمبا نہ ہو اس میں ایک اور چیز کا بھی خیال رکھنا ہے کہ جو پروڈکٹ آپ بھیج رہے ہیں وہ کتنے لوگ سرچ کر رہے ہیں اگر سرچ والیم اچھا ہے تو آپ اس پر کام کریں ورنہ نہیں اس کے بعد آتا ہے پروڈکٹ آئیڈیا
After that comes the keyword. Keyword is actually your product name people search on amazon by keyword you have to give your product keyword short key world not too long one more thing to keep in mind the product you want Sending How many people are searching if the search volume is good then you work on it otherwise not then comes the product idea.
پروڈکٹ آئیڈیا
Product idea
پروڈکٹ آئیڈیا یہ ہے کہ آپ نے ایمازون پر پر بیسٹ سیلر کو چیک کرنا ہے یعنی کے ایمازون کے بیسٹ سیلر جو ہیں وہ کیا بیچ رہے ہیں آپ سرچ بار یعنی گوگل پر جاکر بیسٹ سیلر ایمازون لکھیں وہاں آپ علی بابا پر جا کر دیکھیں وہاں آپ کو بیسٹ سیلر ملیں گے وہاں آپ کو آئیڈیا ہو جائے گا کہ کون سی پروڈکٹ ٹاپ پر ہیں تو آپ بھی انہیں پروڈکٹ پر کام کر سکتے ہیں اس کے علاوہ واچ ڈاٹ کام پر جا کر دیکھ سکتے ہیں کہ لوگ کس چیز کو زیادہ دیکھ رہے ہیں یا سرچ کر رہے ہیں یا آپ نے یہ کوشش کرنی ہے جو بھی پروڈکٹ منتخب کریں وہ کم از کم ایمازون کو دس ہزار ڈالر ریونیو نیو دے رہی ہوں اسی طرح آپ ایمازون بلینگ بکس سے بھی آئیڈیا لے سکتے ہیں جب آپ ان سب چیزوں کو اچھی طرح ذہن میں رکھیں گے تو اچھی خاصی کمائی کر سکتے ہیں ایک خاص بات جو آپ نے ذہن میں رکھنی ہے کہ ایمازون پر پر کوئی غلطی نہیں کرنی ی ورنہ آپ کا اکاؤنٹ بند کر دیا جائے گا اور آپ کے ڈاکومنٹ یعنی آپ کے ای میل آئی ڈی اور آئی ڈی کارڈ پر دوبارہ اکاؤنٹ نہیں بن سکے گا
اگر آپ میرے ساتھ ٹچ رہیں گے گے تو میں آپ کو ہر چیز سمجھاتا رہوں گا آپ غلطی سے بچ سکیں کیونکہ جس آسانی کے ساتھ جس آسان طریقے کے ساتھ میں نے سیکھا ہے اسی آسان طریقے کو میں آپ کے لئے الفاظ میں بیان کر رہا ہو
The product idea is that you have to check the best seller on amazon i.e. what are the best sellers of amazon what are they selling you go to the search bar i.e. google and write best seller amazon there you go to alibaba and see there you will find bestsellers there you will have an idea of which products are on top so you can also work them on the product also go to watch.com to see what people are looking at the most or searching or you have to try this whatever product you choose it is giving Amazon at least ten thousand dollar new revenue also you can get ideas from Amazon billing books when you do all these things well. If you keep it in mind, you can earn a lot. One thing that you have to keep in mind is that you should not make any mistakes on Amazon, otherwise your account will be closed and your documents, that is, your email address. Account cannot be created again on D and ID card
If you stay in touch with me, I will keep explaining everything to you so that you can avoid mistakes because I am explaining to you in words the simple way that I have learned.