Febspot, an alternative to YouTube
YouTube کی متبادل ویب سائٹ Febspot آج کل ایک ایسی ویب سائٹ کے چرچے ہیں۔ جو بہت زیادہ پیسے دے رہی ہے۔جس کا نام febspot ہے۔ اس ویب سائٹ کے بارے میں بتانے سے پہلے آپ کو ایک یادہانی کرتا چلوں۔ وہ یہ کہ جبyoutube شروع میں آیا تھا۔تو کس کو معلوم نہیں تھا۔ کہ یہ اتنے زیادہ پیسے دینے والا پلیٹ فارم بن جائے گا۔جیسا کہ آج کل you tube پر 1000 سبسکرائبر اور 4000 واچ ٹائم پورا کرنا بہت مشکل کام ہو گیا ہے۔ شروع میں ایسا نہیں تھا۔شروع میں جن لوگوں نے چینل بنا لیے آج وہ مزے کر رہے ہیں۔ اسی طرح آج یہFebspot ہے۔ یہ ابھی نئ ویب سائٹ ہے۔ یہ بھی ابھی Youtube کی طرح سبسکرائبر اور واچ ٹائم پورا کرنے کی کوئی شرط نہیں رکھ رہی۔ بلکہ ویڈیو اپ لوڈ ہوتے ہی مونوٹائز ہو جاتی ہے۔ یعنی آپ کو ڈالر ملنا شروع ہو جاتے ...