Posts

Showing posts with the label Febspot

آن لائن کمائی کے طریقے

Image
                              آن لائن کمائی کے طریقے                               آن لائن کمائی کے بہت سارے طریقے ہیں جنہیں استعمال کر کے آپ انٹرنیٹ کے ذریعے پیسے کما سکتے ہیں۔ چند اہم طریقے درج ذیل ہیں:        یوٹیوب یا دوسرے ویڈیو سائٹس پر ویڈیو بنا کر پیسے کمائیں۔ آپ ویڈیو بنا سکتے ہیں جو مزاحیہ، تعلیمی، یا فائدہ مند ہوں۔ جب آپ کی ویڈیو پر بہت سارے لوگ دیکھیں گے تو آپ کو یوٹیوب یا دوسری سائٹس سے رقم ملے گی۔ ایفیلییٹ مارکیٹنگ : آپ ایفیلییٹ مارکیٹر بن کر انٹرنیٹ پر پیسے کما سکتے ہیں۔ آپ ایک شخص کے مصنوعات کی تشہیر کریں گے، جیسے کہ کتاب، لباس، یا الیکٹرانکس، اور جب کوئی شخص آپ کے لنک کے ذریعے اس مصنوعے کو خریدے گا تو آپ کو کمیشن ملے گا۔ فریلانسنگ : آپ اپنے مہارتوں کا استعمال کرکے فریلانسنگ کر کے پیسے کما سکتے ہیں۔ آپ کو فریلانسنگ ویب سائٹس مثلاً فائیور، اپ ورک، یا ایلانس ٹو ورک پر اپنی خدمات کی پیش کش کرنی ہوں  ...

Febspot, an alternative to YouTube

Image
              YouTube کی متبادل ویب سائٹ                                   Febspot                        آج کل ایک ایسی ویب سائٹ کے چرچے ہیں۔ جو بہت زیادہ پیسے دے رہی ہے۔جس کا نام febspot ہے۔      اس ویب سائٹ کے بارے میں بتانے سے پہلے آپ کو ایک یادہانی کرتا چلوں۔ وہ یہ کہ جبyoutube شروع میں آیا تھا۔تو کس کو معلوم نہیں تھا۔ کہ یہ اتنے زیادہ پیسے دینے والا پلیٹ فارم بن جائے گا۔جیسا کہ آج کل you tube پر 1000 سبسکرائبر اور 4000 واچ ٹائم پورا کرنا بہت مشکل کام ہو گیا ہے۔ شروع میں ایسا نہیں تھا۔شروع میں جن لوگوں نے چینل بنا لیے آج وہ مزے کر رہے ہیں۔         اسی طرح آج یہFebspot ہے۔ یہ ابھی نئ ویب سائٹ ہے۔ یہ بھی ابھی Youtube کی طرح سبسکرائبر اور واچ ٹائم پورا کرنے کی کوئی شرط نہیں رکھ رہی۔ بلکہ ویڈیو اپ لوڈ ہوتے ہی مونوٹائز ہو جاتی ہے۔ یعنی آپ کو ڈالر ملنا شروع ہو جاتے ...