Posts

Showing posts with the label Pakistani here's

Importance after death of Musharraf and Qadeer Khan

Image
                        پرویز مشرف اور قدیر خان                         کی موت کے بعد اہمیت     پرویز مشرف ۔            آج سابق صدر اور سابق آرمی چیف جنرل پرویز مشرف کی موت کے بعد کراچی کے قبرستان میں تدفین کر دی گئی۔ لیکن کل جب پرویز مشرف کی موت کی خبر سنی تو سوشل میڈیا پر پرویز مشرف ٹاپ ٹرنڈ بنا رہا۔ تقریباً 95فیصد لوگ اس کی تعریف کرتے نظر آئے۔ کہ پرویز مشرف کا دور حکومت اچھا تھا۔ روزگار عام تھا۔ مہنگائی کا نام و نشان تک نہیں تھا۔ ڈیزل پٹرول سستا تھا۔ کئی لوگ مختلف اشیاء کا موازنہ کرتے نظر آئے۔  سچی بات بھی یہی ہے کہ خوشحالی تھی۔ اور سب سے بڑی بات کہ پاکستان کا دنیا بھر میں وقار تھا       لیکن کیوں ایسی سب خوبیاں ہمیں ان کی موت کے بعد تو نظر آ رہی ہیں۔ ان کی زندگی میں نظر کیوں نہیں آئیں۔ جب وہ الیکشن لڑے تو کتنے لوگوں نے انہیں ووٹ دیا۔ کتنے لوگوں نے ان کی پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔      ...