Amazon lesson -1
From today I will tell step by step about Amazon, how to create an account on it and earn online. How it can be done If you read these lessons of mine regularly, you will not need to learn about faith from anyone else.
تعارف
Introduction
ایمازون ایک پلیٹ فارم ہے ای کامرس کا کا جہاں ہاں ہم اپنا اکاؤنٹ اوپن کرکے اپنی پروڈکٹ یعنی اپنا مال بیچ سکتے ہیں ایمازون دراصل ایک شاپنگ مال ہے جیسا کہ پاکستان میں بڑے بڑے شاپنگ مال ہیں جن میں میٹرو ہے اور اسی طرح اور بہت سے بڑے شاپنگ مال ہیں ان شاپنگ مال میں بہت سی دکانیں ہوتی ہیں جہاں پر برانڈ اپنا مال اپنی پروڈکٹ بیچنے ہیں ہم بھی اپنا مال اپنی پروڈکٹ بیچیں گے تو ہم بھی ایک برینڈ ہوں گے
Amazon is an e-commerce platform where yes we can open our account and sell our product i.e. our goods. Amazon is actually a shopping mall like there are big shopping malls in Pakistan which have metro and so on and many other big ones. There are shopping malls. In these shopping malls there are many shops where brands sell their goods and products. We will also sell our goods and our products.
shall be
آسان الفاظ میں ایمازون پر کام کرنے کے لئے ایمازون پر اپنی شاپ اوپن کرنی پڑتی ہے یعنی اکاؤنٹ اوپن کرنا پڑتا ہے اور اپنی پروڈکٹ کو ڈسپلے کرنا پڑتا ہے یعنی پروڈکٹ کی ایک لسٹ بنانی پڑتی ہے ہے اور جو کوئی پروڈکٹ خریدنا چاہتا ہے وہ لسٹ دیکھ کر اپنا آرڈر بک کر سکتا ہے اور جو کوئی آرڈر بک کرتا ہے وہ چیز اس کو ڈلیور ہو جاتی ہے اس کے لئے سب سے پہلے آپ کو ایمازون پر اکاؤنٹ بنانا پڑتا ہے
In simple words, to work on Amazon, you have to open your shop on Amazon, that is, you have to open an account and you have to display your product, that is, you have to create a list of products and whoever wants to buy the product can see the list. can book his order and whoever books the order gets the item delivered to him first of all you need to create an account on amazon
اکاؤنٹ بنانا
Create account
ایمازون پر اکاؤنٹ بنانا بہت ہی آسان ہے لیکن ایمازون کی کچھ پالیسیز ایسی ہیں ہیں جو آپ کو مایوس کر دیتی ہیں ہیں کہ میں نے سب کچھ جو بھی درکار تھا فراہم کر دیا ہے ہے لیکن میرا اکاؤنٹ اوپن نہیں ہوا اس میں خیال اس بات کا رکھنا ہے کہ جب بھی آپ نے اکاونٹ بنانا ہے تو وہ کس طرح کا اکاؤنٹ بنانا ہے ایمازون پر اکاؤنٹ بنانے کے لئے آپ نے نے سب سے پہلے یہ یہ تعین کر لینا ہے ہے کہ آپ نے کون سا اکاؤنٹ بنانا ہے ہے جیسا کہ ایمازون پر اکاؤنٹ ہوتے ہیں
ایمازون پر اکاؤنٹ بنانے کے لیے آپ نے دو تین چیزوں کا خاص خیال رکھنا ہے ایک ایمازون جو ڈاکومنٹ آپ سے مانگ رہا ہے ان کی تصویر بناکے نہیں بھیجنی بلکہ ان کو سکین کرکے بھیجنا ہے نمبر دو آپ نے ایمازون سیلر اکاؤنٹ ایمازون ڈاٹ کام پر جا کے نہیں بنانا بلکہ آپ نے ایمازون سینٹر اکاؤنٹ پر جاکر سائین آپ کرنا ہے
Creating an account on amazon is very easy but there are some policies of amazon that make you frustrated i have provided everything that is required but my account is not opened. Whenever you create an account, what kind of account to create To create an account on Amazon, you first need to determine what kind of account you want to create, such as on Amazon. There are accounts
Number 1 Individual Selling Plan
Number 2 Professional Selling Plan
انڈویجول سیلنگ پلان
Individual selling plan
انڈیویجول سیلنگ پلان پر اکاؤنٹ بنانے یعنی سائن اپ کرنے کا کا سب سے بڑا فائدہ جو آپ کو ملنا ہے وہ یہ ہے کہ آپ کو کوئی سبسکرپشن فیس ادا نہیں کرنی پڑے گی جو ایمازون ہر مہینے نے چارج کرتا ہے لیکن اس کے بر عکس اس کا ایک نقصان یہ بھی ہے کہ اس اکاؤنٹ پر آپ اپنا برانڈ بیچ نہیں سکتے جیسا کہ میں نے آپ کو پہلے بتایا ہے کہ اس اکاؤنٹ میں منتھلی چارجز نہیں ہوتے لیکن ایمازون کمیشن چارج چارج کرتا ہے FBA کے علاوہ
One of the biggest benefits of signing up for an Individual Selling Plan account is that you don't have to pay any subscription fees that Amazon charges every month, but instead. One disadvantage is that you cannot sell your brand on this account as I told you earlier that this account does not have monthly charges but Amazon charges commission charges apart from FBA.
Professional selling plan
پروفیشنل سیلنگ پلان
پروفیشنل سیلنگ پلان کے بارے میں بتانے سے پہلے آپ کو ایک مشورہ دیتا چلوں کہ آپ نے شروع انڈیویجول سیلنگ پلین سے کرنا ہے
پروفیشنل سیلنگ پلان پے جب آپ اپنا اکاؤنٹ بناتے ہیں یا سائن اپ کرتے ہیں تو اس پر آپ اپنے نام سے پروڈکٹ کو بیچ سکتے ہیں ایس پر ایمازون پر منتھ سبسکرپشن فیس چارج کرتا ہے جو یو ایس ڈالر کے مطابق ہر ملک کی کرنسی کے مطابق ہوتی ہے اس اکاؤنٹ میں بھی دو طرح کے موڈ ہوتے ہیں
Before talking about professional selling plan let me give you a tip that you should start with individual selling plan.
Professional Selling Plan Pay When you create or sign up for your account, you can sell products under your name. Yes, this account also has two types of modes
نمبر-1= انڈیویجول اکاؤنٹ
Individual account
نمبر-2= بزنس اکاؤنٹ
Business account
اگر آپ انڈیویجول اکاؤنٹ جو کہ پروفیشنل اکاؤنٹ کے اندر ہوتا ہے بناتے ہیں تو اس میں اپنی ذات کے متعلق تمام چیزیں ایمازون کو فراہم کرنی ہوتی ہیں جیسا کہ ای میل ایڈریس فون نمبر آئی ڈی کارڈ نمبر وغیرہ شامل ہوتے ہیں اور اگر آپ بزنس اکاؤنٹ جو کہ پروفیشنل اکاؤنٹ کے اندر ہی
ہوتا ہے بناتے ہیں تو اس میں آپ کو ایمازون کو اپنی معلومات
اپنی پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی کی معلومات ڈیبٹ کارڈ یا کریڈٹ کارڈ وغیرہ کی معلومات ایمازون کو دینی ہوتی ہیں تاکہ ایمازون پر منتھ کے حساب سے آپ کو چارج کر سکے
اس لیے بہتر ہے کہ آپIndividual انڈیویجول سیلنگ پلین سے اپنا اکاؤنٹ اوپن کریں جب آپ اس میں اچھی خاصی مہارت حاصل کر لی تو آپ اپنے انڈیویجول اکاؤنٹ کو بزنس اکاؤنٹ پے شفٹ کر سکتے ہیں
یہ تھی ایمازون کے بارے میں بیسک معلومات اگر آپ میرے ساتھ رہیں گے تو آپ کو مرحلہ وار مزید معلومات اور آسان طریقہ کار بتاتا رہوں گا اگر آپ یہ معلومات پڑھتے رہیں گے تو آپ کو کسی سے سیکھنے اور بھاری بھرکم فیسیں ادا کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی
If you create an individual account that is inside a professional account, you must provide Amazon with all of your personal information, such as email address, phone number, ID card number, etc., and if you create a business account that is That within the professional account itself
If you do, you can provide your information to Amazon
Your private limited company information, debit card or credit card information etc. must be given to Amazon so that Amazon can charge you on a monthly basis.
So it is better that you open your account from Individual Selling Plan, when you get good skills in it, you can shift your Individual account to Business account.
This was the basic information about Amazon if you stay with me I will give you step by step more information and easy procedures if you keep reading this information you don't need to learn from anyone and pay huge fees. Will have to