Amazon lecture- 3
اکاؤنٹ سائن اپ کرنا
Account sign up
ایمازون پر اکاؤنٹ بنانا کوئی مشکل نہیں ہے پر اکاؤنٹ کو منٹین رکھنا بہت ضروری ہوتا ہے ہے اس کے لیے لیے آپ کو ایمازون کی پالیسیز کو فالو کرنا پڑتا ہے اور یہ سمجھنا پڑتا ہے کہ وہ کون سی چیزیں ہیں ہیں جو ایمازون کو فراہم کرنا بہت ضروری ہے ہے آج میں آپ کو ایمازون پے سائن اب یعنی اکاؤنٹ بنانا سکھاؤں گا
سب سے پہلے وہ تمام ڈاکومنٹ جو ایمازون کا اکاؤنٹ بنانے کے لیے ضروری ہے وہ بتاتا چلوں
1 -آپ کے پاس ایکٹیو موبائل نمبر ہونا چاہیے
2-آپ کے پاس ایک ای میل ایڈریس ہونا چاہیے
3-آپ کے پاس آپ کے گھر کا صحیح ایڈریس لکھا ہونا چاہیے جو آپ کے آئی ڈی کارڈ نمبر پر ہوتا ہے
4-آپ کے پاس بجلی یا گیس کا بل ہونا چاہیے بعض اوقات ایمازون والے اس سے بھی ویریفائی کر سکتے ہیں
5 آپ کے پاس بینک کارڈ ڈیبٹ کارڈ جو کہ اے ٹی ایم کارڈ ہوتا ہے وہ ہونا چاہیے یا کریڈٹ کارڈ ہونا چاہیے سب سے بہتر ہے آپ کے پاس میزان بینک یا الفیصل بینک یا ایچ بی ایل کا ڈیبٹ کارڈ ہونا چاہیے
Creating an account on Amazon is not difficult, but maintaining the account is very important, so you have to follow Amazon's policies and understand what are the things that Amazon is required to provide. Important Today I will teach you how to create an Amazon Pay Sign Now account
First, let me tell you all the documents that are required to create an Amazon account
1-You must have an active mobile number
2-You must have an email address
3-You must have your correct home address written on your ID card number
4-You must have electricity or gas bill sometimes Amazon can verify it too
5 You should have bank card debit card which is ATM card or credit card is best you should have Meezan Bank or Al Faisal Bank or HBL debit card
ایک ضروری بات جو میں آپ کو یہاں بتاتا چلوں کہ آپ نے جو بھی ڈاکومنٹ جیسا کہ آئی ڈی کارڈ یا یوٹیلٹی بل یا ڈیبٹ کارڈ جو بھی ایمازون ن آپ سے مانگتا ہے وہ آپ نے تصویر بناکے نہیں بھیجنے بلکہ اپنے اکاؤنٹ بنانے سے پہلے ان کو سکین کر کے پی ڈی ایف فائل میں اپنے موبائل کے اندر رکھ لینا ہے اور جہاں پہ مانگے وہاں پیسٹ کردینا ہے
اس کے بعد آپ نے یہ دیکھنا ہے کہ کس ریجن سے کام کرنا چاہیے پاکستانیوں کے لئے سب سے بہتر صدر ریجن امریکا کیونکہ وہاں آسانی سے انڈیویجول اکاؤنٹ بن جاتا ہے اس کے بعد آپ نے گوگل پر لکھنا ہے سیلر سینٹرل یو ایس اے ایمازون پر سیل کے آپشن پر جا کے بنا سکتے ہیں ہیں تو اس کے بعد ایک فارم آجائے گا آئے گا وہ آپ سے آپ کی انفارمیشن مانگے گا یہ تمام انفارمیشن دینے کے بعد آپ کا اکاؤنٹ ویریفکیشن کے لیے جائے گا اور آپ سے ٹائم مانگے گا ویڈیو کال کے لیے لیے آپ کی ویری فکیشن کر سکے جب آپ کا اکاؤنٹ سائن اپ ہو جائے گا تو وہ آپ سے چارج میتھڈ اور ڈپازٹ میتھڈ مانگے گا
One important thing that I want to tell you here is that you should not send a photo of any document like ID card or utility bill or debit card that Amazon asks you to send but before creating your account. You have to scan it and keep it in the PDF file in your mobile and paste it wherever you want
After that you have to see which region you should work from. The best president region for Pakistanis is America because there is an individual account easily. After that you have to write on Google Seller Central USA. After that a form will come and it will ask you for your information. After giving all the information, your account will go for verification and it will ask you for the time of the video call. When your account is signed up, it will ask you for a charge method and a deposit method so that it can verify you.
ڈیپازٹ میتھڈ
Deposit method
ڈیپازٹ میتھڈ میں وہ آپ سے سے ڈیبٹ کارڈ انفارمیشن اور اور بینک اسٹیٹمنٹ سینٹ مانگے گا جہاں ایمازون آپ کو پیسے بھیجے گا جب آپ کی سیل ہوگی ابھی تو پاکستان میں ایمازون آپ کو ڈائریکٹ پیسے نہیں بھیج دیتا یہاں ہم نے نے کرنا یہ ہے کہ ہم نے ہائپر وائلٹ یا پائنیر کا اکاؤنٹ بنانا ہے ایمازون ان اکاؤنٹ میں پیسے بھیجے گا گا وہاں سے پیسے آئیں گے آپ کے اپنے بینک اکاؤنٹ میں
In deposit method they will ask you for debit card information and bank statement cent where amazon will send you money when your sale is done now amazon in pakistan don't send you direct money here what we have to do is we Have created a HyperViolet or Pioneer account Amazon will send money to that account and from there the money will come to your own bank account
چارج میتھڈ
Charge method
چارج میتھڈ سے مراد جہاں سے ایمازون نے آپ سے پیسے لینے ہیں جب آپ پروفیشنل سیلنگ پلان پر اکاؤنٹ بناتے ہیں ہیں پروفیشنل سیلنگ پلان ان اور انڈیویجول وال سیلنگ پلان ان کے بارے میں پچھلے بلاگ میں میں میں آپ کو بتا چکا ہوں تو پروفیشنل سیلنگ پلان میں ایمازون پر منتھ کے حساب سے چارج کرتا ہے ہے اس کے لئے آپ کو اپنے ڈیبٹ کارڈ کو لنک کرنا ہوتا ہے ہے اور اس پر انٹرنیشنل ٹرانزیکشن ایکٹیو کرانی پڑتی ہے
The charge method refers to where Amazon has to charge you when you create an account on the Professional Selling Plan. Professional Selling Plan and Individual Wall Selling Plan I have told you about them in the previous blog. Amazon charges on a monthly basis, so you have to link your debit card and activate international transactions on it.