HEC Scholarships for World top 25 ranked universities
HEC
Scholarships for World top
25 ranked universities
تعلیم کے حوالے سے ایک نگران ادارہ ہے۔ جس نے پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کی تقریبات کے موقع پر وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت پاکستانی اور آزاد کشمیر کے شہریوں کے لیے 40 پی ایچ ڈی اور 35 ایم ایس اسکالرشپ دینے کا اعلان کیا ہے یہ اسکالرشپ دنیا کی 25 اعلیٰ درجے کی یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنے کے مواقع فراہم کرے گی ۔
تا کہ یہ پاکستانی جدید ٹیکنالوجیز میں ڈگریاں حاصل کرنے کے بعد قومی ترقی میں نمایاں کردار ادا کر سکیں
اس اسکالرشپ پروگرام میں ٹاپ کے25۔ مضامین کے لیے 75 وضائف رکھے گئے ہیں جو دنیا کی ٹاپ 25 یونیورسٹیوں میں پڑھائے جائیں گے۔
دنیا بھر کی ٹاپ کی یونیورسٹیوں کی لسٹ دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک کو اوپن کریں۔
https://all-in-one4232.blogspot.com/2022/10/top-100-universities-in-world.html
اس اسکالرشپ پروگرام میں ایم ایس کی مدت 2 سال جبکہ پی ایچ ڈی کی مدت 4 سال ہے
اہلیت کا معیار۔۔
اس اسکالرشپ پروگرام کے درخواست گزار کا پاکستانی اور آزاد کشمیر کا شہری ہونا ضروری ہے
ایم ایس اسکالرشپ کے لیے بی ایس/ بی ای /ماسٹر یا اس کے مساوی 16 سالہ ڈگری ہونی چاہیے
پی ایچ ڈی اسکالرشپ پروگرام کے لیے ایم ایس/ایم فل/ ایم ای یا اس کے مساوی 18 سالہ ڈگری ہونی چاہیے۔۔
درخواست دہندگان کے پاس سی جی پی اے 4 میں سے 3.0 اور 5 میں سے 3.75 ہونا چاہیے۔
کسی پرائیویٹ یونیورسٹی یا تنظیم کے ملازمین کو اس اسکالرشپ پروگرام کے لیے درخواست دینے کے لیے این او سی جمع کرانا ہو گا۔
اپلائی کرنے کا طریقہ۔۔
درخواست دہندگان کو ایچ ای سی کی اس اسکالرشپ کے لیے درخواست ای پورٹل پر دینا ہو گی۔
امیدواروں کو دنیا کی ٹاپ 25 یونیورسٹیوں میں داخلہ لینا ہوگا۔
امیدواروں کو اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد واپس پاکستان آنا ہوگا۔
شعبہ جات۔۔
ایگریکلچرل اور ویٹرنری سائنس
آرٹیفیشل انٹیلیجنس۔
بائیو ٹیکنالوجی اور بائیو انفارمیشن
سائبر سیکورٹی
ڈیٹا سائنس
سول انجینئرنگ
سوشل سائنس
انٹرنیشنل لاء
الیکٹریکل انجینیرنگ
سیٹلائیٹ اور ایروسپیس
اربن پلاننگ اور ڈیولپمنٹ
ڈیولپمنٹ اکنامکس
ڈیزاسٹر اینڈ ریسک مینجمنٹ
ایمرجن سائنس
انٹرنیشنل ریلیشنز
پبلک ایڈمنسٹریش اینڈ مینجمنٹ
ایجوکیشن
بزنس ایڈمنسٹریش اینڈ مینجمنٹ
اس اسکالرشپ پروگرام کی مزید تفصیلات حاصل کرنے اور آن لائن اپلائی کرنے کے لیے آپ ایچ ای سی کی آفیشل ویب سائٹ وزٹ کریں
https://www.hec.gov.pk
یا نیچے دیے گئے لنک کو اوپن کریں
https://www.google.com/url?sa=t&source=web&cd=&ved=2ahUKEwij17rVkpD7AhUJQfEDHbTOAfcQFnoECAgQAQ&url=https%3A%2F%2Fwww.hec.gov.pk%2F&usg=AOvVaw0r5Huerk9E18yqmKTuwBQM
اس کے علاوہ انٹرنیشنل یونیورسٹیوں کی اسکالرشپ کی تفصیلات حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنکس اوپن کریں
https://all-in-one4232.blogspot.com/2022/10/scholarship-in-canada-for-international.html
https://all-in-one4232.blogspot.com/2022/10/kent-state-university-usa-scholarship.html
https://all-in-one4232.blogspot.com/2022/10/nanyang-university-singapore.html
https://all-in-one4232.blogspot.com/2022/10/erasmus-mundus-scholarship-program-in.html