نادرا میں نئی بھرتیاں واک ان انٹریو 2022
New jobs in NADRA
Walk in Interview
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نادرا نے 2022 میں اپنی افرادی قوت کو پورا کرنے کے لیے نئی بھرتیوں کا اعلان کیا ہے یہ بھرتیاں واک ان انٹریو کے ذریعے کی جائیں گی جس کا اشتہار ڈیلی ایکسپریس اخبار میں شائع ہوا ہے یہ نوکریاں نائب قاصد اور سینٹری ورکر کی ہیں ان نوکریوں کے لیے انٹریو ریجنل آفس لاہور میں ہوں گے
ان بھرتیوں کے لیے تعلیمی شرط پرائمری اور میٹرک پاس رکھی گئی ہے اور عمر کی آخری حد 30 سال رکھی گئی ہے ان بھرتیوں کے لیے انٹریو 15 اور 16 دسمبر کو ہوں گے
نوکریوں کی اشاعت کی تاریخ ۔27/11/222
نوکریوں کا ادارہ۔نادرا،
نوکریوں کی جگہ ۔ مختلف جگہیں ،
تعلیمی قابلیت ۔ میٹرک ، پرائمری ،
عمر کی حد۔ 30 ۔سال
نوکریوں کی تعداد۔ 18۔ آخری تاریخ 15/12/2022
نوکریوں کی لسٹ
نایب قاصد
سینٹری ورکر
تعلیمی قابلیت
میٹرک کے ساتھ ایک سال کا تجربہ
پرائمری کے ساتھ ایک سال کا تجربہ
اپلائی کرنے کا طریقہ
خواہشمند افراد اپنے اصلی کاغزات شناختی کارڈ ، ڈومیسائل اور مکمل سی وی کے ساتھ دیے گئے پتے پر پہنچ جائیں ۔
نایب قاصد کے لیے انٹریو 15 دسمبر کو ہوں گے
سینٹری ورکر کے لیے انٹریو 16 دسمبر کو ہوں گے
انٹریو کی جگہ اور ٹائم
نایب قاصد کے لیے درخواست ریجنل آفس لاہور میں 8 بجے جمع ہو گی اور انٹریو 11 بجے ہو گا
سینٹری ورکر کے لیے درخواست 16 دسمبر کو 8 بجے جمع ہو گی اور انٹریو 11 بجے ہو گا
اگر آپ مزید تفصیلات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے ان بھرتیوں کا اشتہار دیا گیا ہے آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں
اس اشتہار کو پڑھ کر آپ تمام کوائف پورے کر کے انٹریو کے لیے جائیں تا کہ آپ کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے