New jobs in Wildlife Punjab 2023

                New jobs in Wildlife

                        Punjab 2023

            



      آج کل لگتا ایسے ہے۔ کہ جیسے کوئی رکی ہوئی چیز کھول دی گئی ہے۔ اور واقعی ہے بھی ایسا ہی۔ کیونکہ آج کل جس تعداد میں گورنمنٹ کی جابز آ رہی ہیں۔ مجھے کم از کم بہت زیادہ خوشی ہو رہی ہے۔ وہ اس لیے کہ اس مہنگائی کے دور میں کوئی تو صاحب روزگار ہو گا۔ DG Khan jobs#

      آج میں جن گورنمنٹ جابز کے بارے میں بتانے لگا ہوں وہ ہیں وائلڈ لائف کے محکمہ میں۔ وائلڈ لائف جو کہ جنگلی حیات کے تحفظ اور چڑیا گھروں سے متعلق محکمہ ہے۔ 

     میں نے اپنی پچھلی پوسٹ میں بھی آپ کو پنجاب وائلڈ لائف میں ہونے والی بھرتیوں کے بارے میں بتایا تھا۔وہ جابز بھی ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے لیے تھیں اور آج جو میں آپ کو بتانے لگا ہوں یہ جابز بھی ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے لیے ہیں۔ لیکن یہ بھرتیاں ان سے الگ ہیں اور یہ ان سے تعداد میں بھی کافی زیادہ ہیں۔ 

      یہ بھرتیاں گریڈ 1 سے گریڈ 14کے لیے کی جائیں گی۔ جس میں مڈل پاس سے لے کر ماسٹر ڈگری کے حامل افراد اپلائی کر سکتے ہیں۔ ان جابز کے لیے پورے پنجاب سے درخواست دی جا سکتی ہے۔wildlifejobs#

    جابر کی نوعیت،

   1.وائلڈ لائف سپروائزرBs.14

    2.جونئر کلرک ۔Bs.11

    3. وائلڈ لائف انسپکٹر .Bs.11

    4.وائلڈ لائف واچر۔Bs.9

   5.چوکیدار۔Bs.1

   6. ,بیلدار۔Bs.1

   7.مالی۔Bs.1

  8. اینیمل کیپر۔Bs.1

   9.خاکروب۔Bs.1

      درخواست دینے کا پتہ ۔

      ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈ لائف ڈیرہ غازی خان فاریسٹ کمپلیکس ڈیرہ غازی خان ۔

   درخواست دینے کی آخری تاریخ۔ 

    درخواست دینے کی آخری تاریخ 6 فروری 2023 ہے۔اس کے علاوہ ٹیسٹ اور انٹریو کے لیے ہر آسامی کے لیے الگ الگ تاریخیں رکھی گئی ہیں ۔ جو آپ اپنی اپلائی کردہ آسامی کے مطابق نیچے دیے گئے اشتہار میں دیکھ سکتے ہیں ۔ 

   شرائط۔

    ہر آسامی کے لیے درکار تعلیمی قابلیت،عمر کی حد، قد اور باڈی کی حد اور اس کےعلاوہ تمام شرائط اور تفصیلات نیچے دیے گئے اشتہار میں دیکھ سکتے ہیں 

                




نوٹ،
      اس پوسٹ کو صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر کریں تاکہ کسی کا بھلا ہو جائے۔