Febspot, an alternative to YouTube

             YouTube کی متبادل ویب سائٹ

                                 Febspot

                  




    آج کل ایک ایسی ویب سائٹ کے چرچے ہیں۔ جو بہت زیادہ پیسے دے رہی ہے۔جس کا نامfebspot ہے۔

     اس ویب سائٹ کے بارے میں بتانے سے پہلے آپ کو ایک یادہانی کرتا چلوں۔ وہ یہ کہ جبyoutube شروع میں آیا تھا۔تو کس کو معلوم نہیں تھا۔ کہ یہ اتنے زیادہ پیسے دینے والا پلیٹ فارم بن جائے گا۔جیسا کہ آج کل you tube پر 1000 سبسکرائبر اور 4000 واچ ٹائم پورا کرنا بہت مشکل کام ہو گیا ہے۔ شروع میں ایسا نہیں تھا۔شروع میں جن لوگوں نے چینل بنا لیے آج وہ مزے کر رہے ہیں۔  

      اسی طرح آج یہFebspot ہے۔ یہ ابھی نئ ویب سائٹ ہے۔ یہ بھی ابھی Youtube کی طرح سبسکرائبر اور واچ ٹائم پورا کرنے کی کوئی شرط نہیں رکھ رہی۔ بلکہ ویڈیو اپ لوڈ ہوتے ہی مونوٹائز ہو جاتی ہے۔ یعنی آپ کو ڈالر ملنا شروع ہو جاتے ہیں۔

     یہ ویب سائٹ 1000 ویو پر 10 ڈالر دے رہی ہے ۔ جبکہ Youtube  پر 1000 ویو پر 1 ڈالر ملتا ہے ۔

     اسی لیے آپ اس ویب سائٹ جس کا لنک میں دے رہا ہوں

           https://www.febspot.com/ref/160953

      اس پر اپنا چینل بنائیں اور ویڈیو اپ لوڈ کر کے ارننگ شروع کریں۔ اس ویب سائٹ کی ایک سہولت یہ بھی ہے کہ آپ اپنی ارننگ اپنے بینک اکاؤنٹ میں بھی ٹرانسفر کر سکتے ہیں۔ آپ اس پر جلد ازجلد چینل بنائیں یہ نا ہو کہ کچھ عرصہ بعد آپ سوچ رہے ہوں کہ کاش ہم پہلے اس پر اکاؤنٹ بنا لیتے۔