نادرا میں نئی بھرتیاں واک ان انٹریو 2022
New jobs in NADRA Walk in Interview نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نادرا نے 2022 میں اپنی افرادی قوت کو پورا کرنے کے لیے نئی بھرتیوں کا اعلان کیا ہے یہ بھرتیاں واک ان انٹریو کے ذریعے کی جائیں گی جس کا اشتہار ڈیلی ایکسپریس اخبار میں شائع ہوا ہے یہ نوکریاں نائب قاصد اور سینٹری ورکر کی ہیں ان نوکریوں کے لیے انٹریو ریجنل آفس لاہور میں ہوں گے ان بھرتیوں کے لیے تعلیمی شرط پرائمری اور میٹرک پاس رکھی گئی ہے اور عمر کی آخری حد 30 سال رکھی گئی ہے ان بھرتیوں کے لیے انٹریو 15 اور 16 دسمبر کو ہوں گے نوکریوں کی اشاعت کی تاریخ ۔27/11/222 نوکریوں کا ادارہ۔نادرا، ...